• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی جی این مغل کے گھر ڈکیتی، مزاحمت پر زخمی کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلح ڈاکو سینئر صحافی جی این مغل کے گھر میں ڈکیتی کے دوران لاکھوں روپے اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،جبکہ مزاحمت کرنے پر جی این مغل کو زخمی کردیا ۔

تازہ ترین