• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی بابا کمپنی کے سابق چیئرمین جیک ما کئی ماہ بعد منظر عام پر آگئے

بیجنگ (جنگ نیوز )دنیا کی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق ایگزیکٹو چیئرمین اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبر کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔جیک ما نے 2018 میں علی بابا کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہیں گزشتہ برس اکتوبر میں آخری بار ایک کانفرنس کے دوران چین کے سرکاری ریگولیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے وہ منظر عام سے غائب تھے۔

تازہ ترین