• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، مراد علی شاہ و دیگر کیخلاف ریفرنس اعتراض لگا کر واپس

احتساب عدالت، مراد علی شاہ و دیگر کیخلاف ریفرنس اعتراض لگا کر واپس


راولپنڈی(ٹی وی رپورٹ)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف دائر ریفرنس پر اعتراض لگا کر قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس کردیا۔رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے مرادعلی شاہ کے خلاف ریفرنس نامکمل ہونے پر نیب کو واپس کیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر 3 نے ریفرنس میں صفحات کی ترتیب اور ریکارڈ کی بائنڈنگ پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین