• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر پیپلز پارٹی پنجاب نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، پیپلز پارٹی پنجاب میں اب دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی پی 51 پر مسلم لیگ ن کی حمایت کرے گی ۔

تازہ ترین