• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب، پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر بس الٹ گئی، 2 لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

حب(نامہ نگار/ نیوز ایجنسیاں) پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث نمی لیویز چیک پوسٹ کے قریب الٹ گئی ۔حادثے کے نتیجے میں 2لیویز اہلکاروں، 2 بچے 3 خواتین سمیت 8افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں مرد،خواتین اور بچےبھی شامل ہیں۔

تازہ ترین