• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ذہانت امیر و غریب اقوام کے معیار زندگی کا فرق مزید بڑھا دیگی،IMF

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت امیر اور غریب اقوام کے معیارزندگی میں فرق کو مزید بڑھا دے گی،ترقی پذیرممالک فرق کی بڑھتی خلیج کو کم کرنے کیلئے پیداوار میں اضافہ اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے اقدامات کریں۔

تازہ ترین