• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت، مسلح مخالفین میں خونریز تصادم 5 افراد جاں بحق

مروت(جنگ نیوز)ضلع لکی مروت میں واقع ڈسٹرکٹ جیل کے قریب محلہ باغبان میں مسلح مخالفین کے حملے میں 3راہگیروں سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ محلہ باغبان میں مقتولین سید عالم اوراول خان جیل سے رہائی پر گھر جارہے تھےکہ مخالفین نے فائرنگ کردی۔

تازہ ترین