• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈالر اور یورو کی قیمت میں کمی ،پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ ، بدھ کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 160.40روپے پر برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 10پیسے کی کمی سے 160.60روپے سے کم ہو کر 160.50روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 160.40روپے اور قیمت فروخت 160.70 روپے پر مستحکم رہی ،رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 40پیسے کی کمی سے 193.40سے کم ہو کر 193.00روپے اور قیمت فروخت 90پیسے کی کمی سے 195.40روپے سے کم ہو کر 194.50روپے ہو گئی۔

تازہ ترین