• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کورونا سے بڑھتی ہوئی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 1290 افرادہلاک ہوگئے جبکہ 37 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ادھر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے پارٹی میں شرکت کرنے والوں کو آٹھ سو پاؤنڈ جرمانہ دینا پڑے گا۔

صورتحال خراب ہونے کے سبب برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تاریخ دینے سے گریز کیا ہے۔

تازہ ترین