• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، 7 بچوں کا ماں کیساتھ جانے سے انکار،عدالت نے باپ کیساتھ جانے کی اجازت دیدی

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ میں سات بچوں نے ماں کیساتھ جانے سے انکار کر دیا اور باپ کیساتھ رہنے کو ترجیح دی، جسٹس طارق عباسی کے روبرو فرزانہ بی بی نے موقف اختیار کیا کہ بچوں کو باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دیا جائے۔

تازہ ترین