• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 20پیسے بڑھ گئی۔ یورو80پیسے اور پاؤنڈ ایک روپے بڑھ گیا۔ جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے 160.40روپے سے بڑھ کر 160.60 روپے اور قیمت فروخت 160.50سے بڑھ کر 160.70روپے ہو گئی ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جسکے بعد ڈالر کی قیمت خرید 160.40سے بڑھ کر 160.50روپے اور قیمت فروخت 160.70 روپے سے بڑھ کر 160.80روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین