• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا، ظہیر عباس

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کاکہنا ہے کہ محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ ہرکھلاڑی کوبڑا پلیئر بننے کے لیے سخت محنت کرنا پڑے گی۔

ظہیر عباس کاکہنا تھا کہ ہماری ٹیم بھارت کوبہت آسانی سے ہراتی تھی، آج بھارتی ٹیم کہاں پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک لڑکے خود فیصلہ نہیں کریں گے بڑے پلیئر نہیں بن سکتے۔


تازہ ترین