• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثی باغیوں کے دوحملے ناکام بنا دیئے، سعودی فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے آج دو حملے ناکام بنائے گئے ہیں۔ 


سعودی اتحاد کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب بھیجا گیا ڈرون تباہ کردیا گیا۔ بحر اسود میں بارودی مواد سے لدی کشتی بھی تباہ کردی گئی۔

تازہ ترین