• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعۃ الدعوۃ کے رہنمائوں حافظ عبدالرحمٰن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو ایک اور مقدمہ میں 6، 6 ماہ قید کی سزا

لاہور (نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے رہنمائوں پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو ایک اور مقدمہ میں چھ، چھ ماہ قید کی سزا سنا دی، جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 32/19 کا فیصلہ سنایا گیا ہے، گواہوں کے بیانات پر حافظ محمد سعید و دیگر رہنماوں کے وکیل نصیرالدین نیئر اور محمد عمران فضل گل ایڈووکیٹ کی طرف سے جرح کی گئی۔

تازہ ترین