• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ملز اور دیگر اداروں کی نجکاری کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان سٹیل ملز اور ملک کے دیگر قومی ادروں کی نجکاری کے خلاف جمعہ کو نیشنل لیبر فیڈریشن کی اپیل پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے صدر نیشنل لیبر فیڈرشن نے کہا کہ حکمران لوگوں کو بے روزگار اور اداروں کو تباہ و برباد کرنے سے باز رہیں ، اسلام آباد میں ہو نیوالے مظاہرے کی قیادت نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کی ۔

تازہ ترین