• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ، 116؍ پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے محتاط رویے سے کاروباری ہفتے کےاختتام پر مندی رہی،کے ایس ای 100انڈیکس میں 116پوائنٹس کی کمی ،سرمایہ کاری مالیت 19ارب ایک کروڑ 47لاکھ روپے کم ہو گئی۔59.33فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔ کاروباری حجم بھی 28.98فیصد کم رہا۔

تازہ ترین