• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی میڈیا نےخوداعتراف کیاہےکہ پلوامہ فالس فلیگ تھا،امیرشجاع الدین

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی انتظامیہ کا بھارت کی دہشت گردی اور جعلسازی کو نظرانداز کرنا تشویش ناک ہے۔ حال ہی میں بھارت کے ایک میڈیا اینکر نے خود اعتراف کیاہے کہ پلوامہ ایک فالس فلیگ تھا۔
تازہ ترین