• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمپلائز ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کے الیکشن آج ہوں گے ،الیکشن میں پاسبان گروپ اور اتحاد گروپ میں مقابلہ ہوگا،الیکشن میں بورڈ کے 417ملازمین اپنے حق رائےدہی کا استعمال کریں گے،پولنگ آج صبح 8بجے سے شروع ہوکر سہ پہر3بجے تک جاری رہے گی،الیکشن کمشنر کے فرائض سسٹم اینا لسٹ بورڈ قاضی مجیب الرحمٰن انجام دیں گے،پاسبان گروپ کی جانب سے صدر کے عہدے کے لیے چوہدری زاہد محمود جب کہ اتحاد گروپ کی جانب سے ملک نثار احمد جب کہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر باالتریب باران خورشید اور شیخ عمران امیدوار ہوں گے۔
تازہ ترین