• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ٹو کی مہم جوئی کرنے والےتین کوہ پیما کیمپ 2 پہنچ گئے ہیں۔

آئس لینڈ کے کوہ پیما جون سنوری مہم جو ٹیم کے سربراہ ہیں، پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ، ساجد سدپارہ اور غیر ملکی کوہ پیما کیمپ 2 سے کیمپ 3 جائیں گے۔ 

کوہ پیما رات 9 بجے سے مسلسل کوہ پیمائی کر رہے ہیں جبکہ مہم جوئی پلان کے مطابق کوہ پیما کل صبح 9 بجے کے ٹو سر کر یں گے۔

تازہ ترین