• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: میکے سے رقم نہ لانے پر سرالیوں نے بہو کو جلا دیا

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں میکے سے رقم لا کر نہ دینے پر سرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو آگ لگا دی۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسے والی مذکورہ متاثرہ خاتون نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ دیا۔


پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر، سسر اور دیور کے خلاف فیصل آباد کے تھانہ غلام آباد میں اسے جلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین