• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر فائرنگ

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

ناگن چورنگی مچھلی مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ سرجانی ٹاؤن میں گھر سے لاش برآمد ہوئی۔

ادھر بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرکے دکان سے چوری کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین