• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل ویلفیئر فائونڈیشن کے عہدیدارایڈووکیٹ منور کاسی، سلیم بلوچ، ملک جعفر کاکڑ، آغا خدائے رحیم اور حافظ عبدالقدیر لہڑی نےکراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نواب ارباب عبدالظاہر کاسی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت واقعہ میں ملوث عناصر کیخلاف فی الفور کارروائی کرے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
تازہ ترین