• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار) پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ایک ہی دن میں زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے گزشتہ روز مرغی176روپے فی کلو تھی جبکہ اتوار کے روز قیمت میں اچانک پانچ روپے کا اضافہ ہوا جس پر شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین