• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں پاکستانی کینو کی مانگ میں اضافہ



عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی کینو کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رواں سیزن میں ساڑھے 3 لاکھ ٹن کینو ایکسپورٹ کرنے کا ہدف بنایا گیا لیکن کنٹینرز کی عدم دستیابی، زمینی و سمندری راستے بند اور فضائی سفر پر پابندیوں کی وجہ سے ایکسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔

تازہ ترین