• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے سابق شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق انٹرنیشنل شطرنج پلیئر شہزاد مرزا دل کے عرضے میں مبتلا تھے اور مرض زیادہ بڑھنے کی وجہ سے وہ کراچی میں انتقال کرگئے۔

68 سال کے شہزاد مرزا 3 بارنیشنل چیمپئن رہ چکے ہیں جبکہ اُنہوں نے 10بار چیس اولمپیاڈ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

تازہ ترین