• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے گھٹ گئی۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 50پیسے کا اضافہ فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5پیسے کم ہو گئی جس کے بعداس کی قیمت خرید 160.80روپے سے کم ہو کر 160.75روپے اور قیمت فروخت 160.90سے کم ہو کر 160.85 روپے ہو گئی ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 160.60روپے برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 10پیسے کے اضافے سے 160.90سے بڑھ کر 161.00روپے ہو گئی۔

تازہ ترین