• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی، 6سالہ بچہ حلق میں کھلونا پھنسنے سے جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدودبھینس کالونی روڈ نمبر 8کے قریب گھر میں کمسن بچہ حلق میں کھلونا پھنسنےسے جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش جناح اسپتا ل منتقل کی گئی ، جہاں بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین