• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری کلری جمعہ بلوچ روڈ گلی نمبر 9 کے قریب واقع رہائشی عمارت کی تیسری منزل سے پر اسرار طور پر گرکر نوجوان لڑکی شدید زخمی ہو گئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 16 سالہ فرزانہ دختر یوسف کے نام سے ہوئی ہے ۔

تازہ ترین