• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھوکہ دہی سے متعلق مقدمہ میں ملزم کو 3سال قید اور جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت نے سب اسٹیشن ہٹانے کے نام پر 35لاکھ روپے وصول کرنے ، فراڈ اور دھوکہ دہی سے متعلق مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پرکے الیکٹرک کے سابق ملازم سید مشرف کو 3سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مجرم پر 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔

تازہ ترین