• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم نے بدھ کی دوپہر د وبجے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پار لیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذ را ئع کے مطا بق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس بدھ دن دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس میں قانون سازی سمیت سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔ وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین