• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قدرتی آفات سے گزشتہ 20برس میں 50لاکھ لوگ ہلاک ہوئے، رپورٹ

پیرس، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) شدید نوعیت کے موسمی حالات سے جڑی قدرتی آفات کے باعث گزشتہ دو عشروں کے دوران تقریباً 50لاکھ افراد ہلاک ہوئے ، یہ بات ایک کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ایک کانفرنس کے دوران ایک جائزہ رپورٹ میں بتائی گئی ، رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں سے جڑی قدرتی آفات،طوفانوں، شدید گرمی کی لہروں اور سیلابوں سے سب سے زیادہ ترقی پذیر ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین