• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آن لائن ا متحانات لینے کا مطالبہ

پشاور (لیڈی رپورٹر)خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور یونیورسٹی کے عہدیدران نے فیزیکل متحانات کے خلاف نیو اکیڈیمک بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاکر احتجاج میں مختلف شعبہ جات کے طلبہ نے شرکت کی طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے جبکہ مظاہرے کی قیادت خلیل سٹوڈنٹس ارگنائزیشن نے کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ فزیکل امتحان کسی صورت منظور نہیں، امتحان کے حوالے سے جاری نوٹی فیکیشن طلبہ کے ساتھ دھوکہ ہے، اگر کلاسز ان لائن لی ہیں تو امتحانات بھی ان لائن لیے جائیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام امتحاناے ان لائن منعقد کیے جائے۔ بصورت دیگر احتجاج جاری رہے گا۔
تازہ ترین