• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کے حوالے سے بنائی گئی وڈیو مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔

آمنہ الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹریفک قوانین اور پولیس اہلکار سے ہونے والی گفتگو سے متعلق وڈیو شیئر کی جسے کچھ ہی دیر میں 1 لاکھ 51 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا اور پوسٹ پر سیکڑوں لوگوں نے کمنٹس بھی لکھے۔


آمنہ الیاس نے اپنی وڈیو اور پیغام کے ساتھ ’عزت‘ ، ’قانون‘ اور ’ٹریفک پولیس‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

تازہ ترین