• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسمان سے گرنے والی برف پہلی بار دیکھ کر بلی کا مزیدار ردِعمل


حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بلی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو آسمان سے گرتی برف کو دیکھتے ہوئے مزیدار ردِعمل کا اطہار کرتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی برفباری سے کھیل رہی ہے اور نرم و ملائم برف کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے اور شرارتی بلی پر مزیدار تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین