جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، پرویز الہٰی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت 172 افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔