• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ ایئرپورٹ انسانی صحت کے حوالے سے بہترین قرار

ایئرپورٹس کے مانیٹرنگ کرنے والے ادارے نے متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ کو انسانی صحت  کے لیے انتظامات پر بہترین قرار دیا گیا ہے۔

جبکہ اس سلسلے میں شارجہ ایئر پورٹ کو انٹرنیشنل ہیلتھ سرٹیفیکٹ دے بھی دیا گیا۔

شارجہ ایئر پورٹ کو مسافروں کے لیے کورونا وائرس کے بعد کیے گئے انتظامات کے حوالے سے بھی محفوظ ترین قرار دیا گیا ہے۔ 


واضح رہے کہ شارجہ ایئر پورٹ متحدہ عرب امارات کا پہلا اور مشرق وسطیٰ کا ساتواں ایئر پورٹ ہے جسے صحت کے حوالے سے انتظامات پر بہترین قرار دیا گیا ہے۔

تازہ ترین