• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر بائیڈن کا پیوٹن سے پہلا رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے نئے صدر بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد روس کے صدر پیوٹن سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔بائیڈن کی پریس سیکریٹری جین پاساکی کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیلی فونک رابطوں میں دونوں رہنمائوں کے درمیان START جوہری معاہدے،یوکرائن کیخلاف روسی کارروائیوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین