• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام شورو، مانجھند کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، 3جاں بحق

جام شورو (نامہ نگار) انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی قبیلے کے 3 افراد شیراز احمد ولد عبدالمجید تنیو،عبدالرشید تنیو ولد قربان علی تنیو اور عامر علی ولد عبدالحکیم تنیو موقع پر جاںبحق جبکہ عبدالحکیم تنیو زخمی ہوگئے بتایا جاتاہے کہ لاڑکانہ کے گجر محلہ کے باشندے لاڑکانہ سے کراچی جارہے تھے کہ اچانک حادثےکا شکار ہوگئے۔

تازہ ترین