• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی میں فیملی سوار تھی، جس شخص نے ویڈیو بنائی وہ کرپٹ حکومت کا حصہ ہے، گورنر سندھ

کراچی ( جنگ نیوز ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ جس گاڑی میں کتا دکھائی دے رہا ہے اس میں میری فیملی سوار تھی ، پولیس موبائل پروٹوکول کیلئے نہیں بلکہ فیملی کی حفاظت کیلئے تھی ، جس شخص نے ویڈیو بنائی ہے وہ کرپٹ حکومت کا حصہ ہے ، تبدیلی کیلئے آئے ہیں اور تبدیلی لاکر رہیں گے۔

تازہ ترین