• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلوے کا بکنگ سسٹم 24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہوسکا، ریلوے کے آئی ٹی ایکسپرٹ کی ناکامی کے بعد نجی شعبے کے آئی ٹی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین