• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی، یونیورسٹیوں کو ضرورت کے موافق امتحانات کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نےمنصفانہ نتائج یقینی بنانے کیلئے ایچ ای سی کاجامعات کو اپنی استعداداور ضرورت کے موافق امتحانات کے انعقاد کی تجویزدی ہے،پالیسی گائیڈلائنز جاری کرتے ہوئے ایچ ای سی نے کہا کہ آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات کی اپنی صوابدیدہے ، یہ تجویز طلبا کی جانب سے آن لائن امتحانات کے انعقاد کے مطالبے کےبعددی گئی ہے اس حوالے سے گزشتہ روز ایچ ای سی میں ایک اہم اجلاس ہو ا ۔

تازہ ترین