• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، تیزی کا تسلسل برقرار ، 171پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا ،کے ایس ای 100انڈیکس میں171پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،53.20 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں20ارب 69کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ،کاروباری حجم بھی 1.27فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین