• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈالر کی قیمت میں 25پیسے تک کی کمی، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ، بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کی کمی سے 160.60روپے سے کم ہو کر 160.40روپے اور قیمت فروخت 25پیسے کی کمی سے 160.70 روپے سے کم ہو کر 160.45 روپے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کی کمی سے 160.50سے کم ہو کر 160.40 روپے اور قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے 160.90روپے سے کم ہو کر 160.70روپے ہو گئی۔

تازہ ترین