• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب قاصد کا سی ای او میپکو سے آڈٹ اسسٹنٹ کیخلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کا آڈٹ اسسٹنٹ یونین کی پشت پناہی سے شعبہ کے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک اور افسران کو شکایت کی صورت میں انتقامی کارروائیوں کی دھمکیاں دیتا ہے، یہ الزام نائب قاصد محمد کاشف نےچیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو کو دی گئی ایک درخواست میں اختیار کیا، درخواست میں سی ای او میپکو انجینئر اکرام الحق سے آڈٹ اسسٹنٹ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین