• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کیلئے مہم شروع

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کے لیے مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام مویشیوں کے لیے ٹیکہ جات مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا ہے کہ مویشیوں کو  اس بیماری سے بچاؤ اور صحت مند رکھنے کے لیے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔

تازہ ترین