• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہوگی

ملتان(اسٹاف رپورٹر)قومی بچت کے زیراہتمام 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

تازہ ترین