پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو ملا جلا رجحان رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 30 پوائنٹس کم ہوکر 46644 پر بند ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 503 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ آج 1 ارب 1 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب کم ہوکر 8399 ارب روپے ہے۔