ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوکر 158 روپے 93 پیسے ہے۔
ایگریکلچر کمیٹی نے کپاس کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، گورنر پنجاب کا کہنا ہےکہ سبسڈی کےحوالے سےوفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر منصوبہ شروع کریں گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ چین نے پاکستان کیلئے خصوصی زرعی اتاشی مقرر کر دیا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 159 روپے 20 پیسے کا ہے۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں۔
سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ کسٹم پولیس پر دہشت گروں کی فائرنگ سے ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی تھی
رپورٹ کے مطابق خواتین صحافیوں کو خاص طور پر جنسی تشدد اور ہراسانی کے خطرات کا سامنا کرنا پڑا۔
26 سالہ فلپائنی لڑکی 31 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ اسلام قبول کرکے دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت تشویشناک اور سنجیدگی کی متقاضی ہے۔
عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔
سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق 48 درخواستیں مسترد کر دیں۔
حال ہی میں دوسری شادی کے باعث شہہ سرخیوں میں جگہ بنانے والی پاکستانی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لظف اندوز ہوئے تصویر شیئر کردی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ روز 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے درمیان معاملات طے پا گئے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین فرانس کے زیر اہتمام شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کی 86 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے سے قبل پری اسکول میں کام اور ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔