• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ

برلن (آئی اےن پی )جرمنی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے نئے افراد کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ نوٹ کیا گیا ہے،بیماریوں پر قابو پانے والے قومی ادارے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ نے اتوار کے دن 676 7نئے کیس ریکارڈ کیے گئے۔ غیرملکی میڈیاا کے مطابقجرمنی میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد239000 سے زائد ہو گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران62 افراد ہلاک بھی ہوئے اور یوں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ ہزار نو سو سے زائد ہو گئی ہے۔
تازہ ترین