• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچی مشاعرہ 24فرور ی کوکوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ(خ ن)نظامت ثقافت بلوچستان کی جانب سے24فروری کوسہ پہر تین بجے نوری نصیر خان کمپلیکس اسپنی روڈ کوئٹہ میں بلوچی مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہےجس کے مہمان خصوصی صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ ہونگے۔
تازہ ترین